Prep Time 35 Mins
Cook Time 10 Mins
Serves As Desired
INGREDIENTS
مسور دال ایک کپ
چاول کا آٹا یا سوجی ایک کھانے کا چمچ
(پیاز ایک عدد (بڑی، سلائس میں کٹی ہوئی
(ہری مرچ تین عدد (کٹی ہوئی
ہلدی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
کالا نمک ایک چوتھائی کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے
چاول کا آٹا یا سوجی ایک کھانے کا چمچ
(پیاز ایک عدد (بڑی، سلائس میں کٹی ہوئی
(ہری مرچ تین عدد (کٹی ہوئی
ہلدی پاؤڈر ایک چوتھائی چائے کا چمچ
ہرا دھنیا ایک کھانے کا چمچ
کالا نمک ایک چوتھائی کھانے کا چمچ
نمک حسب ذائقہ
تیل ڈیپ فرائنگ کے لئے
تیس منٹ کے لئے دال کو بگھو دیں اور پھر پانی بہا کر پیسٹ تیار کرلیں۔
اب دال کے پیسٹ میں چاول کا آٹا، نمک، ہلدی، پیاز، مرچ اور دھنیا ملا دیں۔
کڑاہی میں تیل گرم کر کے پکوڑے گولڈن براؤن ہونے تک فرائی کرلیں۔
ٹشو پیپر یا کسی جاذب پیپر پر پکوڑے نکال لیں۔
کالا نمک چھڑک کر سرو کریں۔
گرما گرم پکوڑے، رائس پف کے ساتھ سرو کریں۔
No comments:
Post a Comment