Spicy Baray مصالحے والے وڑے
If you are looking for some healthy ideas for side dish then Spicy
Baray is a great serving to your family and guests. Deep fried baray is a
warming combination of potatoes, onion, mint and other spices. It goes
perfect with some dip.
INGREDIENTS
:بیٹر بنانے کے لیے
بیسن ایک کپ
نمک ایک چوتھائی چائے کا چمچ
کھانے کا سوڈا ایک چوتھائی چائے کا چمچ
:وڑے بنانے کے لیے
(آلو چار عدد ﴿اُبلے اور کچلے ہوئے
(انار دانہ دو چائے کے چمچ ﴿کُٹا ہوا
لیموں کا رس دو چائے کے چمچ
(پیاز دو کھانے کے چمچ ﴿تلی اور کُچلی ہوئی
(ہرا دھنیا دو کھانے کے چمچ ﴿کٹا ہوا
(پودینہ ایک کھانے کا چمچ ﴿کٹا ہوا
(لال مرچ دو چائے کا چمچ ﴿کُٹی ہوئی
(گرم مصالحہ آدھا چائے کا چمچ ﴿پسا ہوا
نمک ایک چائے کا چمچ
چاٹ مصالحہ آدھا چائے کا چمچ

تیل تلنے کے لیے
RECIPE
بیٹر بنانے کے لئے:
پیالے میں بیسن، نمک، کھانے کا سوڈا اور حسب ضرورت پانی مکس کرکے گاڑھا بیٹر بنالیں۔
وڑے بنانے کے لئے:
ایک پیالے میں اُبلے اور کچلے آلو، کُٹا ہوا انار دانہ، لیموں کا رس، تلی اور کُچلی ہوئی پیاز، کٹا ہرا دھنیا، کٹا پودینہ، کُٹی لال مرچ، پسا گرم مصالحہ، نمک اور چاٹ مصالحہ ڈال کر اچھی طرح مکس کرلیں۔
اب اس آمیزے کی بالز بنائیں اور تیار بیٹر میں ڈبوکر گرم تیل میں ڈیپ فرائی کرلیں۔
گولڈن براؤن ہو جائیں تو مصالحے والے وڑے کیچپ اور چلی گارلگ سوس کے ساتھ پیش کریں۔

No comments:
Post a Comment