Monday, 11 February 2013

Homemade Croutons For Soup ہومیڈ کروٹونز سوپ کے لیے

Homemade Croutons For Soup ہومیڈ کروٹونز سوپ کے لیے

Homemade Croutons For Soup ہومیڈ کروٹونز سوپ کے لیے 
Prep Time                        15 Mins
Cook Time                      10 15 Mins
Serves                             As Desired
 
Grab an easy recipe of Homemade Croutons For Soup by Zarnak Sidhwa. Coating of batter made by olive oil, butter, cheese and seasoning on bread make simply delicious Croutons.  

INGREDIENTS

ڈبل روٹی ایک عدد
زیتون کا تیل آدھا کپ
(مکھن ایک کھانے کا چمچ ﴿پگھلا ہوا
(لہسن جوئے دو عدد ﴿کٹا ہوا
(پارمیزان چیز ایک تہائی کپ ﴿کدوکش کی ہوئی
پارسلے ایک سے دو کھانے کے چمچ
تلسی ایک چوتھائی چائے کا چمچ
اوریگانو ایک چوتھائی چائے کا چمچ
تھائم ایک چوتھائی چائے کا چمچ
سیلری ایک چوتھائی چائے کا چمچ
نمک ایک چٹکی

RECIPE

ایک پیالے میں زیتون کا تیل، مکھن، لہسن، پارمیزان چیز، پارسلے، تلسی، اوریگانو، تھائم، سیلری اور نمک ڈال کر مکس کرلیں۔
اب ڈبل روٹی کی سلائس کو برش کی مدد سے دونوں طرف تیل لگادیں اور چھوٹے چکور پیس میں کاٹ لیں۔
اب مکسچر کو بیکنگ ٹرے میں ڈال کر ڈبل روٹی ڈال دیں اور مکس کرکے کوٹ کر لیں۔
اب اس کو ایک سو اسی ڈگری سینٹ گریڈ پر دس سے پندرہ منٹ کے لیے بیک کرلیں اور گولڈن براؤن کرلیں اور چار ہفتوں کے لیے اسٹور کرلیں۔

No comments:

Post a Comment